جب مرد جمرہ عقبہ کی رمی کرچکے تو جو باتیں حلال ہوجاتی ہیں۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا خَالِي مُحَمَّدٌ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، وَأَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْعَائِشَةَ، قَالَتْ: طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِإِحْرَامِهِ حِينَ أَحْرَمَ، وَلِإِحْلَالِهِ حِينَ أَحَلَّ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو احرام باندھتے وقت، اور احرام کھولتے وقت خوشبو لگائی ١ ؎۔
It was narrated that Aisha (RA) said: "I applied perfume to the Messenger of Allah ﷺ for his ihram when he entered ihram, and when he exited Ihram."
Notes · وضاحت
١ ؎: حلق یعنی سر منڈانا اور تقصیر یعنی بال کترانا دونوں جائز ہیں، لیکن حلق افضل ہے، کیونکہ نبی اکرم ﷺ نے تین بار حلق کرانے والوں کے لیے دعا کی، حج میں حلق ا فضل ہے، حلق اور تقصیر حج اور عمرہ کا ایک رکن ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٧ (١١٨٩)، (تحفة الأشراف: ١٧٥٣٨)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحج ١٨ (١٥٣٩)، ١٤٣ (١٧٥٤)، اللباس ٧٣ (٥٩٢٢٠)، ٧٤ (٥٩٢٣)، ٧٩ (٥٩٢٨)، ٨١ (٥٩٣٠)، سنن ابی داود/الحج ١١ (١٧٤٥)، سنن الترمذی/الحج ٧٧ (٩١٧)، سنن النسائی/الحج ٤١ (٢٦٨٥)، موطا امام مالک/الحج ٧ (١٧)، مسند احمد (٦/٩٨، ١٠٦، ١٣، ١٦٢، ١٨١، ١٨٦، ١٩٢، ٢٠٠، ٢٠٧، ٢٠٩، ٢١٤، ٢١٦، ٢٣٧، ٢٣٨، ٢٤٤، ٢٤٥، ٢٥٨)، سنن الدارمی/المناسک ١٠ (١٨٤٤) (صحیح )