Sunan Ibne-Majah 2995

حج کا بیان

2995Sunan Ibne-Majah

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، بیان، جابر، شعبی، حضرت وہب بن خنبش

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ وَاقِدٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ، تَعْدِلُ حَجَّةً.

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: رمضان میں عمرہ (کا ثواب) حج کے برابر ہے ۔

It was narrated from Jâbir that the Prophet ﷺ said: “Uinrah during Ramadah is equivalent Hajj.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/جزاء الصید ٢٦ (١٨٦٠ تعلیقاً )، (تحفة الأشراف: ٢٤٢٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٣٠٨، ٣٥٢، ٣٦١، ٣٩٧) (صحیح )