Sunan Ibne-Majah 2994

حج کا بیان

2994Sunan Ibne-Majah

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، بیان، جابر، شعبی، حضرت وہب بن خنبش

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ، تَعْدِلُ حَجَّةً.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: رمضان میں عمرہ (کا ثواب) حج کے برابر ہے ۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ said: "Umrah during Ramadan is equivalent to Hajj." (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٨٩٠)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/العمرة ٤ (١٧٨٢)، جزاء الصید ٢٦ (١٨٦٣)، صحیح مسلم/الحج ٣٦ (١٢٥٦)، سنن النسائی/الصیام ٤ (٢١١٢)، مسند احمد (١/٢٢٩، ٣٠٨)، سنن الدارمی/المناسک ٤٠ (١٩٠١، ١٩٠٢) (صحیح )