Sunan Ibne-Majah 1724

روزوں کا بیان

1724Sunan Ibne-Majah

جمعہ کو روزہ رکھنا

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَأَنَا أَطُوفُ بِالْبَيْتِ، أَنَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ؟، قَالَ: نَعَمْ، وَرَبِّ هَذَا الْبَيْتِ.

محمد بن عباد بن جعفر کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ ؓ سے خانہ کعبہ کے طواف کے دوران پوچھا: کیا نبی اکرم ﷺ نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں، اس گھر کے رب کی قسم!۔

It was narrated that Muhammad bin Abbad bin Jafar said: While I was circumambulating the House, I asked Jabir bin Abdullah (RA) : Did the Prophet ﷺ forbid fasting on a Friday? He said: Yes, by the Lord of this House. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصوم ٦٣ (١٩٨٤)، صحیح مسلم/الصوم ٢٤ (١١٤٣)، (تحفة الأشراف: ٢٥٨٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٢٩٦، ٣١٢)، سنن الدارمی/الصوم ٣٩ (١٧٨٩) (صحیح )