Sunan Ibne-Majah 1723

روزوں کا بیان

1723Sunan Ibne-Majah

جمعہ کو روزہ رکھنا

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ إِلَّا بِيَوْمٍ قَبْلَهُ، أَوْ يَوْمٍ بَعْدَهُ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا، الا یہ کہ اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد میں رکھا جائے۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade fasting on a Friday unless it (is joined to) the day before or the day after." (Sahih)

Takhrij · تخریج
حدیث أبي بکر بن أبي شیبہ عن حفص أخرجہ: صحیح البخاری/الصوم ٦٣ (١٩٨٥)، صحیح مسلم/الصوم ٢٤ (١١٤٤)، وحدیث أبي بکر بن أبي شیبہ عن أبي معاویہ قد أخرجہ: صحیح مسلم/الصوم ٢٤ (١١٤٤)، سنن ابی داود/الصوم ٥٠ (٢٤٢٠)، سنن الترمذی/الصوم ٤٢ (٧٤٣)، (تحفة الأشراف: ١٢٥٠٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٤٥٨) (صحیح )