Sunan Ibne-Majah 1716

روزوں کا بیان

1716Sunan Ibne-Majah

ماہ شوال میں چھ روزے

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ، ثُمَّ أَتْبَعَهُ بِسِتٍّ مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصَوْمِ الدَّهْرِ.

ابوایوب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے رمضان کا روزہ رکھا، پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے، تو وہ پورے سال روزے رکھنے کے برابر ہوگا ۔

It was narrated from Abu Ayyub that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever fasts Ramadan then follows it with six days of Shawwal, it is as if he fasted for a lifetime." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصوم ٢٩ (١١٦٤)، سنن ابی داود/الصوم ٥٨ (٢٤٣٣)، سنن الترمذی/الصوم ٥٣ (٧٥٩)، (تحفة الأشراف: ٣٤٨٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٤١٧، ٤١٩)، سنن الدارمی/الصوم ٤٤ (١٧٩٥) (حسن صحیح )