Sunan Ibne-Majah 1700

روزوں کا بیان

1700Sunan Ibne-Majah

رات سے روزہ کی بیت کرنا اور نفلی روزہ میں اختیار

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ الْقَطَوَانِيُّ، عَنْ إِسْحَاق بْنِ حَازِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ حَفْصَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا صِيَامَ لِمَنْ لَمْ يَفْرِضْهُ مِنَ اللَّيْلِ.

ام المؤمنین حفصہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس شخص کا روزی نہیں جو رات ہی میں اس کی نیت نہ کرلے ١ ؎۔

It was narrated from Hafsah that the Messenger of Allah ﷺ said: There is no fast for the one who did not make it incumbent upon himself from the night before." (Daif)

Notes · وضاحت
١ ؎: روزہ دار کے لیے رات میں نیت کرنے کا یہ حکم فرض اور قضا و کفارہ کے روزے کے سلسلہ میں ہے، نفلی صیام کے لئے رات میں نیت ضروری نہیں جیسا کہ ام المومنین عائشہ ؓ کی حدیث سے معلوم ہوتا ہے جو نیچے آگے رہی ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصوم ٧١ (٢٤٥٤)، سنن الترمذی/الصوم ٣٣ (٧٣٠)، سنن النسائی/الصیام ٣٩ (٢٣٣٣، )، (تحفة الأشراف: ١٥٨٠٢)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الصیام ٢ (٥)، مسند احمد (٦/٢٧٨)، سنن الدارمی/الصوم ١٠ (١٧٤٠) (صحیح )