عید گاہ کو ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے آنا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ، عَنْ فُلَيْحِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا خَرَجَ إِلَى الْعِيدِ رَجَعَ فِي غَيْرِ الطَّرِيقِ الَّذِي أَخَذَ فِيهِ.
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب عیدین کے لیے نکلتے تو اس راستہ کے سوا دوسرے راستہ سے لوٹتے جس سے شروع میں آئے تھے۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that when the Prophet ﷺ went out to ‘Eid (prayers), he would return via a different route than the first one he took. (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العیدین ٢٤ (٩٨٦)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٧٢ (الجمعة ٣٧)، (٥٤١)، (تحفة الأشراف: ١٢٩٣٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٠٩، ٣٨٨) (صحیح )