Sunan Ibne-Majah 1184

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1184Sunan Ibne-Majah

رکوع سے قبل اور بعد قنوت

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ الْقُنُوتِ، فَقَالَ: قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ الرُّكُوعِ.

محمد (محمد بن سیرین) کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک ؓ سے دعائے قنوت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھی۔

It was narrated that Muhammad said: "I asked Anas bin Malik (RA) about Qunut, and he said: The Messenger of Allah ﷺ SAW recited Qunut after Ruku.’ ”(Sahih).

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوتر ٧ (١٠٠١)، المغازي ٢٩ (٤٠٨٩)، الدعوات ٥٨ (٦٣٩٤)، صحیح مسلم/المساجد ٥٤ (٦٧٧)، سنن ابی داود/الصلاة ٣٤٥ (١٤٤٤)، (تحفة الأشراف: ١٤٥٣)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/التطبیق ٢٦ (١٠٧١)، مسند احمد (٣/١١٣، ٥١١، ١٦٦، ١٦٧) (صحیح )