Sunan Ibne-Majah 1177

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1177Sunan Ibne-Majah

ایک رکعت وتر کا بیان

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُسَلِّمُ فِي كُلِّ ثِنْتَيْنِ وَيُوتِرُ بِوَاحِدَةٍ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہر دو رکعت پہ سلام پھیرتے تھے، اور ایک رکعت وتر پڑھتے تھے۔

It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ SAW used to say Taslim after every two Rak ah, and he would perform Witr with one Rakah."(Sahih).

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٦٦١٨، ومصباح الزجاجة: ٤١٦) (صحیح الإسناد )