فجر سے پہلے دو رکعت
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ كَأَنَّ الْأَذَانَ بِأُذُنَيْهِ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ صبح کی نماز سے پہلے دو رکعت پڑھتے تھے، گویا کہ آپ اقامت سن رہے ہوں ١ ؎۔
It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah ﷺ used to pray two Rakah before the morning (prayer), as if the Adhan were in his ears. would pray them briefly). (Sahih)
Notes · وضاحت
١ ؎: اقامت کے وقت جیسے جلدی ہوتی ہے، ویسی جلدی آپ ﷺ ان رکعتوں کے ادا کرنے میں کرتے، مطلب یہ ہے کہ ان رکعتوں میں طول نہ کرتے، مختصر سورتیں پڑھتے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوتر ٢ (٩٩٥)، صحیح مسلم/المسافرین ٢٠ (٧٤٩)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٢٢ (٤٦١)، (تحفة الأشراف: ٦٦٥٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣١، ٤٥، ٧٨، ٨٨، ١٢٦) (صحیح )