Sunan Ibne-Majah 1143

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1143Sunan Ibne-Majah

فجر سے پہلے دو رکعت

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا أَضَاءَ لَهُ الْفَجْرُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب صبح صادق روشن ہوجاتی تو دو رکعت پڑھتے۔

It was narrated from Ibn "Umar that when the dawn illuminated, the Prophet ﷺ wouid pray two Rakah. (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧٣٦٥)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان ١٢ (٦١٨)، التہجد ٢٩ (١١٧٣)، ٣٤ (١١٨١)، صحیح مسلم/المسافرین ١٤ (٧٢٣)، سنن النسائی/المواقیت ٣٨ (٥٨٤)، قیام اللیل ٥٧ (١٧٦١، ١٧٦٢)، ٦٠ (١٧٦٦) (صحیح )