Sahih Bukhari 7066فتنوں کا بیان

7066Sahih Bukhari(7067)صحیح

فتنوں کے ظاہر ہونے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ وَاصِلٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، وَأَحْسِبُهُ رَفَعَهُ، قَالَ: بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ أَيَّامُ الْهَرْجِ، يَزُولُ فِيهَا الْعِلْمُ، وَيَظْهَرُ فِيهَا الْجَهْلُ، قَالَ أَبُو مُوسَى: وَالْهَرْجُ: الْقَتْلُ بِلِسَانِ الْحَبَشَةِ. وَقَالَ أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ،عَنِ الْأَشْعَرِيِّ ، أَنَّهُ قَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ: تَعْلَمُ الْأَيَّامَ الَّتِي ذَكَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيَّامَ الْهَرْجِ، نَحْوَهُ قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مِنْ شِرَارِ النَّاسِ مَنْ تُدْرِكْهُمُ السَّاعَةُ وَهُمْ أَحْيَاءٌ.

ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے غندر نے، کہا ہم سے شعبہ نے، ان سے واصل نے، ان سے ابو وائل نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود (رض) نے اور میرا خیال ہے کہ اس حدیث کو انہوں نے مرفوعاً بیان کیا، کہا کہ قیامت سے پہلے ہرج کے دن ہوں گے، ان میں علم ختم ہوجائے گا اور جہالت غالب ہوگی۔ ابوموسیٰ (رض) نے بیان کیا کہ حبشی زبان میں ہرج بمعنی قتل ہے۔ اور ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے عاصم نے، ان سے ابو وائل نے اور ان سے ابوموسیٰ اشعری (رض) نے کہ انہوں نے عبداللہ (رض) سے کہا آپ وہ حدیث جانتے ہیں جو نبی کریم ﷺ نے ہرج کے دنوں وغیرہ کے متعلق بیان کی۔ ابن مسعود (رض) نے کہا کہ میں نے آپ ﷺ کو یہ فرماتے سنا تھا کہ وہ بدبخت ترین لوگوں میں سے ہوں گے جن کی زندگی میں قیامت آئے گی۔

Narrated Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said, "Near the establishment of the Hour, there will be the days of Al-Harj, and the religious knowledge will be taken away (vanish i.e. by the death of Religious scholars) and general ignorance will spread." Abu Musa (RA) said, "Al-Harj, in the Ethiopian language, means killing," Ibn Masud (RA) added: I heard Allahs Apostle ﷺ saying; (It will be) from among the most wicked people who will be living at the time when the Hour will be established."