Sahih Bukhari 5738

طب کا بیان

5738Sahih Bukhari

نظر لگ جانے پر منتر پڑھنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَعْبَدُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادٍ ، عَنْ عَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَمَرَ أَنْ يُسْتَرْقَى مِنَ الْعَيْنِ.

ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، کہا ہم کو سفیان نے خبر دی، کہا کہ مجھ سے معبد بن خالد نے بیان کیا، کہا کہ میں نے عبداللہ بن شداد سے سنا، ان سے عائشہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے حکم دیا یا (آپ نے اس طرح بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے) حکم دیا کہ نظر بد لگ جانے پر معوذتین سے دم کرلیا جائے۔

Narrated Aisha (RA) : The Prophet ﷺ ordered me or somebody else to do Ruqya (if there was danger) from an evil eye.