مسواک کا بیان
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَرْفَعُهُ، قَالَ: لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ لَأَمَرْتُهُمْ بِتَأْخِيرِ الْعِشَاءِ وَبِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر میں مومنوں پر دشوار نہ سمجھتا تو ان کو نماز عشاء کو دیر سے پڑھنے، اور ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا ۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : (the Prophet, ﷺ ) as saying: Were it not that I might oeverburdern the believers, I would order them to delay the night (isha) prayer and use the tooth-stick at the time of every prayer.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطھارة ١٥ (٢٥٢)، سنن النسائی/الطھارة ٧ (٧)، سنن ابن ماجہ/الصلاة ٧ (٢٨٧)، موطا امام مالک/الطھارة ٣٢ (١١٤)، (تحفة الأشراف: ١٣٦٧٣)، وقد أخرجہ: خ/الجمعة ٨ (٨٨٧)، التمني ٩ (٧٢٤٠)، سنن الترمذی/الطہارة ١٨(٢٢)، حم (٢/٢٤٥، ٢٥٠، ٣٩٩، ٤٠٠، ٤٦٠، ٥١٧، ٥٣١ )، سنن الدارمی/الطھارة ١٨ (٧١٠) (صحیح )