Sunan Abu Dawood 4620سنت کا بیان

4620Sunan Abu Dawoodضعیف

سنت کو لازم پکڑنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ غَيْرِ ابْنِ كَثِيرٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُبَيْدٍ الصِّيدِ، عَنِالْحَسَنِ، فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلّوَحِيلَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَهُونَ سورة سبأ آية 54، قَالَ: بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ الْإِيمَانِ.

حسن بصری آیت کریمہ : وحيل بينہم وبين ما يشتہون ان کے اور ان کی خواہشات کے درمیان حائل ہوگئی (سورۃ سبا : ٥٤) کی تفسیر میں کہتے ہیں : اس کا مطلب ہے ان کے اور ان کے ایمان کے درمیان حائل ہوگئی۔

Explaining the Quranic verse; “And between them and their desire is placed a barrier. ” Al-Hasan said: Between them and their faith.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٨٥٢٤) (ضعیف الإسناد) (اس کی سند میں ایک مبہم راوی ہے )