Sunan Abu Dawood 4619سنت کا بیان

4619Sunan Abu Dawoodصحیح

سنت کو لازم پکڑنے کا بیان

حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنِ الْحَسَنِ، كَذَلِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ سورة الحجر آية 12، قَالَ: الشِّرْكُ.

حسن بصری آیت کریمہ : كذلک نسلکہ في قلوب المجرمين اسی طرح سے ہم اسے مجرموں کے دل میں ڈالتے ہیں (سورۃ الحجر : ١١٢) کے سلسلہ میں کہتے ہیں : اس سے مراد شرک ہے۔

Humaid al-Tawil asked al-Hasan about the verse: “Even so do We let it creep into the hearts of the sinners. ” He said: Polytheism

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٨٥١١) (صحیح )