Sunan Abu Dawood 3744

کھانے پینے کا بیان

3744Sunan Abu Dawood

نکاح کے بعد ولیمہ کرنا مستحب ہے

حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا وَائِلُ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ ابْنِهِ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ الزَّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَوْلَمَ عَلَى صَفِيَّةَ بِسَوِيقٍ وَتَمْرٍ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ام المؤمنین صفیہ ؓ کے نکاح میں ستو اور کھجور کا ولیمہ کیا۔

Narrated Anas ibn Malik: The Prophet ﷺ held a wedding feast) for Safiyyah with meal and dates.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/النکاح ١٠ (١٠٩٥)، سنن النسائی/النکاح ٧٩ (٣٣٨٤)، سنن ابن ماجہ/النکاح ٢٤ (١٩٠٩)، (تحفة الأشراف: ١٤٨٢)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/النکاح ١٤ (١٣٦٥)، الجہاد ٤٣ (١٣٦٥) (صحیح )