Sunan Abu Dawood 3717

پینے کا بیان

3717Sunan Abu Dawood

کھڑے کھڑے پانی پینے کا بیان

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى أَنْ يَشْرَبَ الرَّجُلُ قَائِمًا.

انس ؓ کہتے ہیں رسول ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ آدمی کھڑے ہو کر کچھ پیئے۔

Narrated Anas ibn Malik: The Prophet ﷺ forbade that a man should drink while standing.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأشربة ١٤ (٢٠٢٤)، (تحفة الأشراف: ١٣٦٧)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الأشربة ١١ (١٨٧٩)، سنن ابن ماجہ/الأشربة ٢١ (٣٤٢٤)، مسند احمد (٣/١١٨، ١٤٧، ٢١٤)، سنن الدارمی/الأشربة ٢٤ (٢١٧٣) (صحیح )