Sunan Abu Dawood 3652

علم کا بیان

3652Sunan Abu Dawood

اللہ کی کتاب میں بغیر علم کے گفتگو کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُقْرِئُ الْحَضْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ مِهْرَانَ أَخِي حَزْمٍ الْقُطَعِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ، عَنْ جُنْدُبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَالَ فِي كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ بِرَأْيِهِ فَأَصَابَ فَقَدْ أَخْطَأَ.

جندب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے اللہ تعالیٰ کی کتاب میں اپنی عقل سے کوئی بات کہی اور درستگی کو پہنچ گیا تو بھی اس نے غلطی کی ۔

Narrated Jundub (RA) : The Prophet ﷺ said: If anyone interprets the Book of Allah in the light of his opinion even if he is right, he has erred.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/تفسیر القرآن ١ (٢٩٥٢)، (تحفة الأشراف: ٣٢٦٢) (ضعیف) ( اس کے راوی سہیل ضعیف ہیں )