Sunan Abu Dawood 3650علم کا بیان

3650Sunan Abu Dawoodصحیح

علم کی کتابت کا بیان

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي عَمْرٍو: مَا يَكْتُبُوهُ ؟قَالَ: الْخُطْبَةَ الَّتِي سَمِعَهَا يَوْمَئِذٍ مِنْهُ.

ولید (ولید بن مزید) کہتے ہیں میں نے ابوعمرو (اوزاعی) سے کہا : وہ لوگ لکھ دیں سے کیا مراد ہے ؟ انہوں نے کہا : وہ خطبہ جسے آپ سے اس روز ابوشاہ نے سنا تھا۔

Al-Walid said: I asked Abu Amr (RA) : What are they writing ?He said: The sermon which he heard that day

Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم (٢٠١٧) ، (تحفة الأشراف : ١٥٣٨٣) (صحیح )