عہدہ قضاء طلب کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْأَخْنَسِيِّ، عَنْ الْمَقْبُرِيِّ، وَالْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ جُعِلَ قَاضِيًا بَيْنَ النَّاسِ، فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص لوگوں کے درمیان قاضی بنادیا گیا (گویا) وہ بغیر چھری کے ذبح کردیا گیا ۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: He who has been appointed a judge among the people has been killed without a knife.
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الأحکام ١ (٢٣٠٨)، (تحفة الأشراف: ١٢٩٩٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣٦٥) (صحیح )