عہدہ قضاء طلب کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، أَخْبَرَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ وَلِيَ الْقَضَاءَ فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ.
ابوہریرہ ؓ کا ارشاد ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو قاضی بنادیا گیا (گویا) وہ بغیر چھری کے ذبح کردیا گیا ۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: He who has been appointed a judge has been killed without a knife.
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأحکام ٢ (١٣٢٥)، (تحفة الأشراف: ١٣٠٠٢)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الأحکام ١ (٢٣٠٨)، مسند احمد (٢/٣٦٥) (صحیح )