Sunan Abu Dawood 34پاکی کا بیان

34Sunan Abu Dawoodصحیح

استنجاء کے لئے داہنے ہاتھ کا استعمال مکروہ ہے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بُزَيْعٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِالْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَاهُ.

اس سند سے بھی ام المؤمنین عائشہ (رض) نے نبی اکرم ﷺ سے اسی مفہوم کی حدیث روایت کی ہے۔

Aishah, also reported a tradition bearing similar meaning through another chain of transmitters.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٥٩٤٣) ، مسند احمد (٦/٢٦٥) (صحیح )