Sunan Abu Dawood 24پاکی کا بیان

24Sunan Abu Dawoodصحیح

رات کے وقت کسی برتن میں پیشاب کر کے رکھ چھوڑنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ حُكَيْمَةَ بِنْتِ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ، عَنْ أُمِّهَا، أَنَّهَا قَالَتْ: كَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدَحٌ مِنْ عِيدَانٍ تَحْتَ سَرِيرِهِ يَبُولُ فِيهِ بِاللَّيْلِ.

امیمہ بنت رقیقہ (رض) کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے لیے آپ کے تخت کے نیچے لکڑی کا ایک پیالہ (رہتا) تھا، جس میں آپ ﷺ رات کو پیشاب کرتے تھے۔

Narrated Umaymah daughter of Ruqayqah (RA) : The Prophet ﷺ had a wooden vessel under his bed in which he would urinate at night.

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الطھارة ٢٨ (٣٢) ، (تحفة الأشراف : ١٥٧٨٢) (حسن صحیح )