عورت کو مرد کے خلاف برگشتہ کرنا
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْيَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ مِنَّا مَنْ خَبَّبَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا أَوْ عَبْدًا عَلَى سَيِّدِهِ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا: جو شخص کسی عورت کو اس کے شوہر سے یا غلام کو مالک سے برگشتہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: Anyone who incites a woman against her husband or a slave against his master is not one of us.
Takhrij · تخریج
* تخريج: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ١٤٨١٧)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/الکبری/ عشرة النساء (٩٢١٤)، ویأتی ہذا الحدیث فی الأدب (٥١٧٠)، مسند احمد (٢/٣٩٧) (صحیح )