Sunan Abu Dawood 21پاکی کا بیان

21Sunan Abu Dawoodصحیح

پیشاب کی چھینٹوں سے بچنے کا بیان

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَاهُ، قَالَ: كَانَ لَا يَسْتَتِرُ مِنْ بَوْلِهِ. وَقَالَ أَبُو مُعَاوِيَةَ: يَسْتَنْزِهُ.

عبداللہ بن عباس (رض) نے نبی اکرم ﷺ سے اسی مفہوم کی حدیث روایت کی ہے اس میں جریر نے كان لا يستتر من بولہ کہا ہے، اور ابومعاویہ نے يستتر کی جگہ يستنزہ وہ پاکی حاصل نہیں کرتا تھا کا لفظ ذکر کیا ہے۔

Narrated Ibn Abbas (RA) : A tradition from the Prophet ﷺ conveying similar meaning. The version of Jarir has the wording: he did not cover himself while urinating. The version of Abu Muawiyah has the wording: he did not safeguard himself (from urine).

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/ الطہارة ٥٥ (٢١٦) ، الادب ٤٩ (٦٠٥٥) ، سنن النسائی/ الجنائز ١١٦ (٢٠٧٠) ، (تحفة الأشراف : ٦٤٢٤) (صحیح )