Sunan Abu Dawood 12

پاکی کا بیان

12Sunan Abu Dawood

قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف رخ کرنے کی اجازت

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: لَقَدِ ارْتَقَيْتُ عَلَى ظَهْرِ الْبَيْتِ فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى لَبِنَتَيْنِ مُسْتَقْبِلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ لِحَاجَتِهِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ (ایک روز) میں (کسی ضرورت سے) گھر کی چھت پر چڑھا تو میں نے رسول اللہ ﷺ کو قضائے حاجت (پیشاب و پاخانہ) کے لیے دو اینٹوں پر اس طرح بیٹھے دیکھا کہ آپ ﷺ کا رخ بیت المقدس کی طرف تھا ١ ؎۔

Narrated Abd Allaah bin Umar (RA) : I ascended the roof of the house and saw the Messenger of Allah ﷺ sitting on two bricks facing Jerusalem (Bait al-Maqdis) for relieving himself.

Notes · وضاحت
١ ؎: مدینہ منورہ سے بیت المقدس اتر کی طرف واقع ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ١٢ (١٤٥)، ١٤ (١٤٩)، صحیح مسلم/الطھارة ١٧ (٢٦٦)، سنن الترمذی/الطھارة ٧ (١١)، سنن النسائی/الطھارة ٢٢ (٢٣)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ١٨ (٣٢٢)، (تحفة الأشراف: ٨٥٥٢)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/القبلة ٢ (٣)، مسند احمد (٢/١٢، ١٣)، سنن الدارمی/الطھارة ٨ (٦٩٤) (صحیح )