Sunan Abu Dawood 1156

نماز کا بیان

1156Sunan Abu Dawood

عید گاہ کی آمدورفت کے لئے الگ الگ راستے اختیار کرنا

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَخَذَ يَوْمَ الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ، ثُمَّ رَجَعَ فِي طَرِيقٍ آخَرَ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ عید کے دن ایک راستے سے گئے پھر دوسرے راستے سے واپس آئے۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Messenger of Allah ﷺ went out by one road on the day of the Eid (festival) and returned by another.

Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/إقامة ١٦٢ (١٢٩٩)، (تحفة الأشراف: ٧٧٢٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١٠٩) (صحیح )