Sunan Abu Dawood 1025

نماز کا بیان

1025Sunan Abu Dawood

شک چھوڑنے اور یقین پر عمل کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ، أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَسَمَّى سَجْدَتَيِ السَّهْوِ الْمُرْغِمَتَيْنِ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سجدہ سہو کا نام مرغمتين (شیطان کو ذلیل و خوار کرنے والی دو چیزیں) رکھا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ named the two prostrations of forgetfulness disgraceful for the devil.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٦١٤٤) (صحیح )