Topic 243 of 300مفسداتِ نمازجن چیزوں سے اور نمازیں فاسد ہو جاتی ہیں ان سے نمازِ جنازہ بھی فاسد ہو جاتی ہے لیکن عورت کی محاذات (برابر میں کھڑا ہونے) سے یہ نماز فاسد نہیں ہوتی