نمازِ جنازہ کا وقت

Topic 242 of 300

جب جنازہ حاضر ہو جائے وہی اس کا وقت ہے لیکن نماز کے اوقاتِ مکروہ ثلاثہ ( طلوع آفتاب و نصف النہار و غروب آفتاب) میں نمازِ جنازہ پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے اس لئے ان وقتوں کو گزار کر پڑھے البتہ عصر کے مکروہ وقت میں جو جنازہ اسی وقت تیار ہوا ہو اس کی نمازِ جنازہ اسی وقت پڑھے جائے یہ مکروہ نہیں ہے