Supplications after Wudhu

وضو کے بعد کی دعائیں4 duas

1Masnoon Duaمسنون دعاء

اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ

I bear witness that there is no god but Allah and that Muhammad saww is His slave and His Messenger.

میں گوائی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا اور کوئی معبود نہیں ہے اور یہ محمد ؐ اس کے بندے اور رسول ہیں

صحیح مسلم:553، 554

2Masnoon Duaمسنون دعاء

اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ

I bear witness that there is no god but Allah. He is Alone and He has no partner whatsoever. And I bear witness that Muhammad saww is His slave and His Messenger.

میں گوائی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا اور کوئی معبود نہیں ہے وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور محمدؐ اس کے بندے اور رسول ؐ ہیں

سنن الترمذی:55

صحیح مسلم:553، 554

3Masnoon Duaمسنون دعاء

اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًّا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَهِّرِیْنَ

I bear witness that there is no god but Allah. He is Alone and He has no partner whatsoever. And I bear witness that Muhammad saww is His slave and His Messenger. O Allah, make me amongst the repentant, and make me amongst those who purify themselves.

میں گوائی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے وہ اکیلا ہے اس کو کوئی شریک نہیں اور میں گوائی دیتا ہوں کہ محمدؐ اس کے بندے اور رسول ہیں اے للہ مجھے توبہ کرنے والوں میں سے کردے اور مجھے پاکی حاصل کرنے والوں میں سے بنا دے

السنن الکبرٰی للنّسائی،ج: 9،9829

سنن الترمذی:55

4Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ اَسْتَغْفِرُكَ وَاَتُوْبُ اِلَیْكَ

You are free from imperfection, O Allah, and all praise is to You. I bear witness that there is no god but You. I seek your forgiveness and turn to You in repentance.

اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے میں گوائی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں تجھ سے بخش مانگتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں

السنن الکبرٰی للنّسائی،ج: 9،9829