Etiquettes of Entering Masjid al-Nabawiمسجد نبوی میں داخل ہونے کے آداب

2 duas

1Umrah

بِسْمِ اللّٰهِ وَالسَّلَامُ عَلٰي رَسُوْلِ اللّٰهِ اَللّٰهُمَّ اغْفِرلِيْ ذُنُوْبِيْ وَافْتَحْ لِيْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ۔

Read the supplication of entering the masjid while placing your right foot in the masjid: In the name of Allah, and peace be upon the Messenger of Allah. O Allah! Forgive my sins and open for me the doors of Your mercy.

دایاں پائوں مسجد میں رکھتے ہوئے مسجد میں داخل ہونے کی دعامانگیں۔ اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ کے رسول پرسلام ہو، اے اللہ ! میرے گناہ معاف فرمادے اورمیرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔

2Umrah

Offer tahiyyat al-masjid (two nafl) after entering Masjid al-Nabawi.

مسجد نبوی میں داخل ہونے کے بعد تحیة المسجد (دونفل) اداکریں۔