بِسْمِ اللّٰهِ وَالسَّلَامُ عَلٰي رَسُوْلِ اللّٰهِ اَللّٰهُمَّ اغْفِرلِيْ ذُنُوْبِيْ وَافْتَحْ لِيْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ۔
Read the supplication of entering the masjid while placing your right foot in the masjid: In the name of Allah, and peace be upon the Messenger of Allah. O Allah! Forgive my sins and open for me the doors of Your mercy.
دایاں پائوں مسجد میں رکھتے ہوئے مسجد میں داخل ہونے کی دعامانگیں۔ الله کے نام کے ساتھ اور الله کے رسول پرسلام ہو، اے الله ! میرے گناہ معاف فرمادے اورمیرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔