After offering the two rak’ah of tawaf, drink zamzam to your fill.
طواف کے نفل پڑھ کرزمزم کے پاس آئیں اور خوب سیر ہو کر پئیں۔
آب زم زم6 duas
After offering the two rak’ah of tawaf, drink zamzam to your fill.
طواف کے نفل پڑھ کرزمزم کے پاس آئیں اور خوب سیر ہو کر پئیں۔
It is proven from sunnah to drink zamzam water while standing but one can also drink it while sitting.
زمزم کا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت سے ثا بت ہے لیکن بیٹھ کر بھی پی سکتے ہیں۔
Sahih al-Bukhari: 1637
بحوالہ صحیح البخاری1637
It is recommended to drink zamzam and pour some over the head.
آب زمزم پینا اور اس کا کچھ حصّہ سر پر بہانا پسندیدہ ہے ۔
Musnad Ahmad: 15243, 23
بحوالہ مسند احمد،ج :23،15243
Du’a is accepted while drinking zamzam.
زمزم پیتے وقت دعا قبول ہوتی ہے۔
مَآءُ زَمْزَمَ لِمَا شُرِبَ لَهُ۔
Jabir bin Abdullahؓ narrated that I heard the Prophetﷺ saying ‘Zamzam water is for (whatever purpose) it is drunk.’
سیدنا جابر بن عبد الله کہتے ہیں کہ میں نے رسول الله ۖ کو فرماتے ہوئے سنا: جس (نیک) مقصدکے لیے زمزم کا پانی پیا جائے وہ پورا ہوجاتا ہے
Sunan ibn Majah: 3062
سنن ابن ماجہ:3062
Be careful not to spill water causing the floor to be slippery.
خیال رہے کہ آبِ زمزم فرش پر گرنے سے دوسرے لوگوں کے لیے پھسلن نہ ہو۔