Sharh e Sadr (For Expansion of the Chest) (Detailed Version)

شرح صدر (مفصل)19 duas

1

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ، اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ ×1

O Allah, send prayers upon Muhammad and upon the family of Muhammad as You sent prayers upon Ibrahim and the family of Ibrahim. Verily, You are Praiseworthy, Glorious. O Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad as You blessed Ibrahim and the family of Ibrahim. Verily, You are Praiseworthy, Glorious. (Once in the beginning & end)

اے اللہ، محمد اور آل محمد پر رحمت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر کی، بے شک تو تعریف والا اور بزرگی والا ہے۔ اے اللہ، محمد اور آل محمد پر برکتیں نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر برکتیں نازل فرمائیں، بے شک تو تعریف والا اور بزرگی والا ہے۔ (اول و آخر ۱بار)

2

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ (1) ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ (2) ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ (3) مَٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ (4) إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) اهدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ (6) صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ ×7

(All) praise is (due) to Allah, Lord of the worlds. The Entirely Merciful, the Especially Merciful. Sovereign of the Day of Recompense. You we worship and You we ask for help. Guide us to the straight path. The path of those upon whom You have bestowed favour, not of those who have evoked anger nor of those who are astray. ×7

سب تعریف الله کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے بڑا مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے بدلے کے دن کامالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ہمیں سیدھی راه دکھا ان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا، ان لوگو ں کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نه گمراہوں کی (سات بار)

Al Fatiha

(الفاتحہ)

3Quranic Duaقرآنى دعا

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

اهدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيم ×100

Guide us to the straight path. ×100

ہمیں سیدھی راه دکھا۔ (۱۰۰ مرتبہ)

Al Fatiha: 6

(الفاتحہ:۶)

4

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْم لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗ اِلَّا بِاِذْنِهٖ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَھُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖ اِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ لَا یَؤُدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ×1

Allah! There is no god worthy of worship except Him, the Ever-Living, All-Sustaining. Neither drowsiness nor sleep overtakes Him. To Him belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. Who could possibly intercede with Him without His permission? He ˹fully˺ knows what is ahead of them and what is behind them, but no one can grasp any of His knowledge, except what He wills to reveal. His Seat1 encompasses the heavens and the earth, and the preservation of both does not tire Him. For He is the Most High, the Greatest. ×1

الله کے سوا کوئی معبود نہیں، وه زنده اور قائم رہنے والا ہے، اسے نه اونگھ آتی ہے نه نیند، اسی کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کرسکے، وه جانتا ہے جو ان کے آگے اور پیچھے ہے، اور وه اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطه نہیں کرسکتے سوائے اس کے جو وه چاہے، اس کی کرسی آسمانوں اور زمین تک وسیع ہے اور ان کی حفاظت اسے نہیں تھکاتی اور وه بہت بلند اور بہت عظمت والا ہے (ایک بار)

Al Baqarah: 255

(البقرہ:۲۵۵)

5

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ ۝ اللَّـهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ×3 / ×7

Say: He is Allah, the One and Only. Allah, the Eternal Refuge. He neither begets nor is He born. Nor is there any equivalent to him. (3x or 7x)

کہہ دیجئے! که وه الله ایک ہے الله بے نیاز ہے نه اس سے کوئی پیدا ہوا اور نه ہی وه کسی سے پیدا ہوا، اور نه ہی کوئی اس کا ہمسر ہے (تین یا سات بار)

Al Ikhlas

(الاخلاص)

6

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ×3 / ×7

Say, ˹O Prophet,˺ “I seek refuge in the Lord of the daybreak. from the evil of whatever He has created, and from the evil of the night when it grows dark, and from the evil of those ˹witches casting spells by˺ blowing onto knots, and from the evil of an envier when they envy. (3x or 7x)

کہہ دیجئے! میں صبح کے رب کی پناه چاہتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب وه پھیل جائے، اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وه حسد کرے. (تین یا سات بار)

Al Falaq

(الفلق)

7

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَـٰهِ النَّاسِ ۝ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ×3 / ×7

Say: I seek refuge in the Lord of mankind, the Sovereign of mankind, the God of mankind, from the evil of the retreating whisperer, who whispers [evil] in the chests of mankind, amongst the Jinn and mankind. (3x or 7x)

کہہ دیجئے! میں لوگوں کے رب کی پناه چاہتا ہوں لوگوں کے مالک کی لوگوں کے معبود کی وسوسہ ڈالنے والے، بار بار پلٹ کر آنے والے کے شر سے وه جو لوگوں کے سینوں میں وسوسه ڈالتا ہے جنوں اور انسانوں میں سے (تین یا سات بار)

An Naas

(الناس)

8

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ وَٱلضُّحَىٰ ۝ وَٱلَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ ۝ مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ۝ وَلَلْـَٔاخِرَةُ خَيْرٌۭ لَّكَ مِنَ ٱلْأُولَىٰ ۝ وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ ۝ أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًۭا فَـَٔاوَىٰ ۝ وَوَجَدَكَ ضَآلًّۭا فَهَدَىٰ ۝ وَوَجَدَكَ عَآئِلًۭا فَأَغْنَىٰ ۝ فَأَمَّا ٱلْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ ۝ وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ ۝ وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ ×1 / ×3

By the morning sunlight, and the night when it falls still! Your Lord O Prophet has not abandoned you, nor has He become hateful of you. And the next life is certainly far better for you than this one. And surely your Lord will give so much to you that you will be pleased. Did He not find you as an orphan then sheltered you? Did He not find you unguided then guided you? And did He not find you needy then satisfied your needs? So do not oppress the orphan, nor repulse the beggar. And proclaim the blessings of your Lord. (1x or 3x)

قسم ہے چاشت کے وقت کی (۱) اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے (۲) نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے (۳) یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا (۴) تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا (۵) اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟ (۸) پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر (۹) اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ (۱۰) اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره (۱۱) (۱یک یا تین بار)

Ad Duha

(الضحی)

9

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ۝ وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ ۝ ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ ۝ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا ۝ إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًۭا ۝ فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ ۝ وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب ۝ ×7

Have We not uplifted your heart for you O Prophet, relieved you of the burden which weighed so heavily on your back, and elevated your renown for you? So, surely with hardship comes ease. Surely with that hardship comes more ease. So once you have fulfilled your duty, strive in devotion, turning to your Lord ˹alone˺ with hope. ×7

کیا ہم نے آپ ﷺ کے لیے آپ ﷺ کے سینے کو کھول نہیں دیا ؟ اور ہم نے اتار نہیں دیا آپ ﷺ سے آپ ﷺ کا وہ بوجھ؟ جو آپ کی کمر کو توڑے دے رہا تھا! اور ہم نے آپ ﷺ کے ذکر کو بلند کردیا ہے، تو یقینا مشکل ہی کے ساتھ آسانی ہے. یقینا مشکل ہی کے ساتھ آسانی ہے۔ پھر جب آپ ﷺ (فرائض نبوت سے) فارغ ہوجائیں تو اسی کام میں لگ جایئے۔ اور اپنے رب کی طرف راغب ہوجایئے. (سات بار)

Ash Sarh

(الشرح)

10Quranic Duaقرآنى دعا

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۝ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۝ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي ۝ يَفْقَهُوا قَوْلِي ×7

O My Lord, expand for me my chest. And ease for me my task. And untie the knot from my tongue. That they may understand my speech. ×7

اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے۔ اور میرا کام آسان کر دے۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔ تاکہ وہ میری بات سمجھ سکیں ۔ (سات بار)

Ta ha: 25-28

(طہ:۲۵- ۲۸)

11

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

أَفَمَن شَرَحَ ٱللَّهُ صَدْرَهُۥ لِلْإِسْلَـٰمِ فَهُوَ عَلَىٰ نُورٍۢ مِّن رَّبِّهِۦ ۚ (3x at least)

So is one whose breast Allāh has expanded to [accept] Islām and he is upon [i.e., guided by] a light from his Lord (3x at least)

بھلا وہ شخص کہ جس کے سینے کو اللہ نے کھول دیا ہے اسلام کے لیے اور وہ اپنے رب کی طرف سے نور پر ہے ( تین بار کم ازکم)

Az Zumar: 22

(سورۃ الزمر ٢٢)

12

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

فَمَن يُرِدِ ٱللَّهُ أَن يَهْدِيَهُۥ يَشْرَحْ صَدْرَهُۥ لِلْإِسْلَـٰمِ ۖ (3x at least)

So whoever Allāh wants to guide, He expands his breast to [contain] Islām (3x at least)

تو اللہ جس کسی کو ہدایت سے نوازنا چاہتا ہے اس کے سینے کو اسلام کے لیے کھول دیتا ہے (تین بار کم ازکم)

Al Anaam: 125

(سورۃ الانعام ۱۲۵)

13

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

قَـٰتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ ٱللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍۢ مُّؤْمِنِينَ (3x at least)

Fight them; Allāh will punish them by your hands and will disgrace them and give you victory over them and satisfy the breasts [i.e., desires] of believing people. (3x at least)

تم ان سے جنگ کرو اللہ انہیں عذاب دے گا تمہارے ہاتھوں اور ان کو رسوا کرے گا اور تمہاری مدد کرے گا ان کے مقابلے میں اور بہت سے اہل ایمان کے سینوں کو ٹھنڈک عطا فرمائے گا. (تین بار کم ازکم)

Al Tawbah: 14

(سورۃ التوبۃ ۱۴)

14

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ قَدْ جَآءَتْكُم مَّوْعِظَةٌۭ مِّن رَّبِّكُمْ وَشِفَآءٌۭ لِّمَا فِى ٱلصُّدُورِ وَهُدًۭى وَرَحْمَةٌۭ لِّلْمُؤْمِنِينَ (3x at least)

O mankind, there has come to you instruction from your Lord and healing for what is in the breasts and guidance and mercy for the believers. (3x at least)

اے لوگو ! آگئی ہے تمہارے پاس نصیحت تمہارے رب کی طرف سے اور تمہارے سینوں (کے امراض) کی شفا اور اہل ایمان کے لیے ہدایت اور (بہت بڑی) رحمت۔ (تین بار کم ازکم)

Yunus: 57

(سورۃ یونس ۵۷)

15

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ صَدْرُكَ بِمَا يَقُولُونَ ۝ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَكُن مِّنَ ٱلسَّـٰجِدِينَ ۝ وَٱعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَأْتِيَكَ ٱلْيَقِينُ ۝ ×1

And We already know that your breast is constrained by what they say. So exalt [Allāh] with praise of your Lord and be of those who prostrate [to Him]. And worship your Lord until there comes to you the certainty [i.e., death]. ×1

اور ہم جانتے ہیں کہ آپ کا سینہ تنگ ہوتا ہے ان کی باتوں سے پس آپ تسبیح کیجیے اپنے رب کی حمد کے ساتھ اور سجدہ کرنے والوں میں سے ہوجائیے۔ اور اپنے رب کی بندگی میں لگے رہیں یہاں تک کہ یقینی شے وقوع پذیر ہوجائے (۱یک بار)

Al Hijr: 97-99

(سورۃ الحجر ۹۷۔۹۹)

16

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

الٓمٓصٓ ۝ كِتَـٰبٌ أُنزِلَ إِلَيْكَ فَلَا يَكُن فِى صَدْرِكَ حَرَجٌۭ مِّنْهُ لِتُنذِرَ بِهِۦ وَذِكْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ ۝ ٱتَّبِعُوا۟ مَآ أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ أَوْلِيَآءَ ۗ قَلِيلًۭا مَّا تَذَكَّرُونَ ۝ ×1

Alif-Lãm-Mĩm-Ṣãd. This is a Book sent down to you O Prophet, do not let anxiety into your heart regarding it, so with it you may warn the disbelievers, and as a reminder to the believers. Follow what has been sent down to you from your Lord, and do not take others as guardians besides Him. How seldom are you mindful! ×1

ا ل م ص۔ یہ کتاب ہے اے نبی ﷺ جو آپ پر نازل کی گئی ہے تو نہیں ہونی چاہیے آپ کے دل میں کچھ تنگی اس کی وجہ سے (یہ تو اس لیے ہے) تاکہ اس کے ذریعے سے آپ ﷺ خبردارکریں اور یہ یاد دہانی ہے اہل ایمان کے لیے پیروی کرو اس کی جو نازل کیا گیا تمہاری طرف تمہارے رب کی جانب سے اور مت پیروی کرو اس کے سوا دوسرے سرپرستوں کی۔ کم ہی ہے جو نصیحت تم حاصل کرتے ہو. (۱یک بار)

Al Araaf: 103

(سورۃ الاعراف ۱۔۳ )

17

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

بَلْ هُوَ ءَايَـٰتٌۢ بَيِّنَـٰتٌۭ فِى صُدُورِ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْعِلْمَ ۚ وَمَا يَجْحَدُ بِـَٔايَـٰتِنَآ إِلَّا ٱلظَّـٰلِمُونَ ×1

Rather, it [i.e., the Qur’ān] is distinct verses [preserved] within the breasts of those who have been given knowledge. And none reject Our verses except the wrongdoers. ×1

بلکہ یہ تو روشن آیات ہیں ان لوگوں کے سینوں میں جنہیں علم دیا گیا ہے اور ہماری آیات کا انکار نہیں کرتے مگر وہی لوگ جو ظالم ہیں (۱یک بار)

Al Ankaboot: 49

(سورۃ العنکبوت ۴۹)

18Quranic Duaقرآنى دعا

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

رَبَّنَا ٱغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَٰنِنَا ٱلَّذِينَ سَبَقُونَا بِٱلْإِيمَـٰنِ وَلَا تَجْعَلْ فِى قُلُوبِنَا غِلًّۭا لِّلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ رَبَّنَآ إِنَّكَ رَءُوفٌۭ رَّحِيمٌ ×3 / ×7

And [there is a share for] those who come after them, saying, "Our Lord, forgive us and our brothers who preceded us in faith and put not in our hearts [any] resentment toward those who have believed. Our Lord, indeed You are Kind and Merciful." (3x or 7x)

اے ہمارے ربّ ! تو بخش دے ہمیں بھی اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو ایمان میں ہم سے سبقت لے گئے اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی کدورت نہ پیدا ہونے دے اے ہمارے رب بیشک تو نہایت شفیق اور رحم فرمانے والا ہے۔ (تین یا سات بار)

Al Hushr: 10

(سورۃ الحشر ۱۰)

19

Supplication for Expanding the Chest

شرح صدر کا دم

وَنَزَعْنَا مَا فِى صُدُورِهِم مِّنْ غِلٍّ إِخْوَٰنًا عَلَىٰ سُرُرٍۢ مُّتَقَـٰبِلِينَ ×1

And We will remove whatever is in their breasts of resentment,1 [so they will be] brothers, on thrones facing each other. ×1

اور ہم نکال دیں گے ان کے سینوں میں سے جو کچھ بھی کدورت ہوگی بھائی بھائی (بن کر وہ بیٹھے ہوں گے) تختوں پر آمنے سامنے. (۱یک بار)

Al Hijr:47

(سورۃ الحجر۴۷)