Before Starting Tawaf
طواف شروع کرنے سے پہلے
Before beginning Ṭawāf, stop reciting the Talbiyah.
طواف شروع کرنے سے پہلے تلبیہ پکارنا بند کر دیں۔
طواف5 duas
طواف شروع کرنے سے پہلے
Before beginning Ṭawāf, stop reciting the Talbiyah.
طواف شروع کرنے سے پہلے تلبیہ پکارنا بند کر دیں۔
طواف شروع کرتے وقت
بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ اَكْبَرُ۔
Bismi llāhi wa-llāhu akbar
In the name of Allah, and Allah is the Greatest.
اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ سب سے بڑا ہے۔
(As-Sunan As-Sughra al-Bayhaqi 1659)
(السنن الصغری للبیہقی 1659)
رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان دعا
رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّفِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔
Rabbana ātinā fī ad-dunyā ḥasanah wa fī al-ākhirati ḥasanah wa qinā ʿadhāba an-nār
Our Lord! Grant us good in this world and good in the Hereafter, and protect us from the torment of the Fire.
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
(Al-Baqarah 201; Sunan Abu Dawud 1892)
(البقرة 201، سنن أبی داؤد 1892)
طواف کے دوران حجر اسود پر استلام
اَللّٰهُ اَكْبَرُ۔
Allāhu akbar
Allah is the Greatest.
اللہ سب سے بڑا ہے۔
(Sahih al-Bukhari 1632)
(صحیح البخاری 1632)
طواف کے اذکار
No specific duʿāʾ has been authentically reported for each circuit of Ṭawāf.
ہر چکر کی خاص دعا سنت سے ثابت نہیں۔