اَللّٰهُمَّ اسْقِنَا اَللّٰهُمَّ اسْقِنَا اَللّٰهُمَّ اسْقِنَا
O Allah shower upon us abundant rain, O Allah shower upon us abundant rain, O Allah shower upon us abundant rain
اے اللہ! ہم پر بارش برسا، اے اللہ ہم پر بارش برسا! اے اللہ ہم پر بارش برسا
اَللّٰهُمَّ اَسْقِنَا غَیْثًا مُّغِیْثًا مَّرِیْئًا مَّرِیْعًا نَّافِعًا غَیْرَ ضَارٍّ عَاجِلًا غَیْرَ اٰجِلٍ
O Allah give us rain which will replenish us, abundant, fertilizing and profitable not injurious, swift and not delayed.
اے اللہ! ہم پر بارش برسا ایسی بارش جو ہماری تشنگی مٹا دے، ہلکی پھوار بن کر غلہ اُگانے والی، نفع دینے والی نہ کہ نقصان پہنچانے والی ہو، جلد آنے والی نہ کہ دیر سے آنے والی ہو
اَللّٰهُمَّ اسْقِ عِبَادَكَ وَبَهَائِمَكَ وَانْشُرْ رَحْمَتَكَ وَاَحْیِ بَلَدَكَ الْمَیِّتَ
O Allah, provide water for Your servants and animals, spread Your mercy, and revive Your dead land.
اے اللہ! اپنے بندوں اور جانوروں کو پانی پلا اپنی رحمت کو پھیلا اور اپنے مردہ شہروں کو زندہ کر دے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ، الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ، مَلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ لاَاِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ یَفْعَلُ مَا یُرِیْدُ، اَللّٰهُمَّ اَنْتَ اللّٰهُ لاَ اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْغَنِیُّ وَنَحْنُ الْفُقَرَاءُ، اَنْزِلْ عَلَیْنَا الْغَیْثَ وَاجْعَلْ مَا اَنْزَلْتَ لَنَا قُوَّةً وَبَلَاغاً اِلٰی حِیْنٍ
All praise is for Allah, Lord of the worlds. The Beneficient, the Merciful. Master of the Day of Judgment. There is none worthy of worship except Allah, he does what he intends. Oh Allah you are Allah there is none worthy of worship except You. You are rich we are poor, pour down upon us abundant rain
تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو سب جہانوں کا ربّ ہے، بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے، قیامت کے دن کا با دشاہ ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ کرتا ہے جو چاہتا ہے اے اللہ! تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو غنی اور ہم محتاج ہیں، ہم پر بارش برسا اور جو تو برسائے اسے ایک مدت تک ہمارے لیے قوت اور مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنا