اَللّٰهُمَّ اسْقِ عِبَادَكَ وَبَهَائِمَكَ وَانْشُرْ رَحْمَتَكَ وَاَحْیِ بَلَدَكَ الْمَیِّتَ
O Allah, provide water for Your servants and animals, spread Your mercy, and revive Your dead land.
اے اللہ! اپنے بندوں اور جانوروں کو پانی پلا اپنی رحمت کو پھیلا اور اپنے مردہ شہروں کو زندہ کر دے۔
سنن أبی داؤد:1176