Ayah of Sakeenah (Tranquility)

آیاتِ سکینہ

اِلَّا تَنْصُرُوْهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللّٰهُ اِذْ اَخْرَجَهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوا ثَانِیَ اثْنَیْنِ اِذْ هُمَا فِی الْغَارِ اِذْ یَقُوْلُ لِصَاحِبِهٖ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا فَاَنْزَلَ اللّٰهُ سَكَِیْنَتَهٗ عَلَیْهِ وَاَیَّدَهٗ بِجُنُوْدٍ لَّمْ تَرَوْهَا وَجَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِیْنَ كَفَرُوا السُّفْلٰی وَكَلِمَةُ اللّٰهِ هِیَ الْعُلْیَا وَاللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكَِیْمٌ

If you do not aid him [i.e., the Prophet (ﷺ)] - Allāh has already aided him when those who disbelieved had driven him out [of Makkah] as one of two,1 when they were in the cave and he [i.e., Muḥammad (ﷺ)] said to his companion, "Do not grieve; indeed Allāh is with us." And Allāh sent down His tranquility upon him and supported him with soldiers [i.e., angels] you did not see and made the word2 of those who disbelieved the lowest,3 while the word of Allāh4 - that is the highest. And Allāh is Exalted in Might and Wise.

اگر تم اس (نبی ﷺ)کی مدد نہیں کروگے تو اللہ نے ان کی اس وقت مدد کی تھی جب کافروں نے اُنہیں نکال دیا تھا،(وہ)دو میں سے دوسرا تھا جب وہ دونوں غار میں تھے اس وقت وہ اپنے ساتھی سے کہہ رہاتھا کہ غم نہ کربے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے ،پس اللہ نے اس پر اپنی تسکین نازل فرمائی اور ایسے لشکروں سے اس کی مدد کی جنہیں تم دیکھ نہیں رہے تھے اور اس نے کافروں کی بات پست کر دی اوراللہ کا کلمہ ہی بلند ہے اور اللہ غالب حکمت والا ہے۔

At-Tawbah: 40

التوبۃ:40

Found in