Ayah of Sakeenah (Tranquility)

آیاتِ سکینہ

وَقَالَ لَهُمْ نَبِیُّهُمْ اِنَّ اٰیَةَ مُلْكَِهٖٓ اَنْ یَّاْ تِیَكُمُ التَّابُوْتُ فِیْهِ سَكَِیْنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَبَقِیَّةٌ مِّمَّا تَرَكَ اٰلُ مُوْسٰی وَاٰلُ هٰرُوْنَ تَحْمِلُهُ الْمَلٰٓئِكَةُ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لَّكُمْ اِنْ كَُنْتُمْ مُّؤمِنِیْنَ

And their prophet said to them, "Indeed, a sign of his kingship is that the chest will come to you in which is assurance1 from your Lord and a remnant of what the family of Moses and the family of Aaron had left, carried by the angels. Indeed in that is a sign for you, if you are believers."

اور ان کے نبی نے ان سے فرمایاکہ اس کی بادشاہی کی نشانی یہ ہوگی کہ تمہارے پاس وہ صندوق واپس آئے گا جس میں تمہارے رب کی طرف سے تسکین اور ان چیزوں میں سے کچھ باقی ماندہ اشیا جن کو آل موسیٰ اور آل ہارون چھوڑگئے ہیں فرشتے انہیں اٹھا لائیں گے،بے شک اس میں تمہارے لیے نشانی ہے اگر تم ایمان لانے والے ہو۔

Al Baqarah: 248

البقرۃ:248

Found in