Dua for the Arrival of Ramadan

رمضان المبارک کے استقبال کی دعا

اللَّهُمَّ أَظَلَّ شَهْرُ رَمَضَانَ وَحَضَرَ، فَسَلِّمْهُ لِي، وَسَلِّمْنِي فِيهِ، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي، اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي صِيَامَهُ وَقِيَامَهُ، صَبْرًا وَاحْتِسَابًا، اللَّهُمَّ وَارْزُقْنِي فِيهِ الْجِدَّ وَالِاجْتِهَادَ وَالْقُوَّةَ وَالنَّشَاطَ، وَأَعِذْنِي فِيهِ مِنَ السَّآمَةِ وَالْفَتْرَةِ وَالْكَسَلِ وَالنُّعَاسِ، وَوَفِّقْنِي فِيهِ لِلَيْلَةِ الْقَدْرِ، وَاجْعَلْهَا خَيْرًا لِي مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ

O Allah! The month of Ramadan has arrived, so make it a source of peace for me, protect me from sins in this month, and accept it from me in the best way. O Allah! Grant me the ability to fast and perform night prayers with patience and sincerity in hope of Your reward. O Allah! Bless me with diligence, strength, and enthusiasm in this month, and protect me from boredom, fatigue, laziness, and drowsiness. And grant me the opportunity to experience Laylat al-Qadr, which You have made better than a thousand months.

اے اللہ ! رمضان کا مہینہ قریب آگیا،پس آپ اس مہینے کو میری سلامتی کا ذریعہ بنائیے اور مجھے اس مہینے میں گناہوں سے محفوظ فرمائیے اور میری طرف سے اسے سلامتی والا بنائیے۔اے اللہ! مجھے صبر اور اجر کی امید کے ساتھ اس کے روزے اور راتوں کی عبادت کی توفیق عطا فرمائیے۔اور اس مہینے میں مجھے (عبادات میں) جدوجہد،قوت اور نشاط عطا فرما اوربوریت، تھکاوٹ، سستی اور نیند سے پناہ میں رکھیے۔ اور اس مہینے میں مجھے شب قدر نصیب فرمائیے جس کو آپ نے ہزار مہینے سے بہتر بنایا ہے۔

Ad-Du'a by Al-Tabarani: 914

الدعاء للطبرانی: 914

Found in