یٰاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَتْكُمْ مَّوْعِظَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَشِفَآءٌلِّمَا فِی الصُّدُوْرِ وَهُدًی وَّرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ
O mankind, there has come to you instruction from your Lord and healing for what is in the breasts and guidance and mercy for the believers.
اے لوگو!یقینًاتمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک نصیحت آچکی ہے اور جو کچھ سینوں میں ہے اس کے لئے شفا ہے اور مومنوں کے لئے سراسر ہدایت اور رحمت ہے۔
Yunus 10:57
یونس:57