وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَّرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَلَا یَزِیْدُ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا
And We send down of the Qur'an that which is healing and mercy for the believers, but it does not increase the wrongdoers except in loss.
اور ہم قرآن میں سے جو نازل کر رہے ہیں وہ مومنوں کے لئے تو شفا اور رحمت ہے اور ظالموں کو تو وہ خسارے ہی میں بڑھاتاہے۔
Al-Isra 17:82
الاسراء:82