After Fajr Prayer

نمازِ فجر کے بعد

Masnoon Duaمسنون دعاء

After Fajr Prayer

نمازِ فجر کے بعد

لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ ×10

There is none worthy of worship but Allah, He is one, he has no partners, and for Him is all praise and he is over all things competent.

اللہ کے سوا کوئی الہ نہیں ،وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ،بادشاہت اسی کی ہے،اور( تمام) تعریف اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے

Recite 10 times

0 / 10 · tap the circle to count

[صحيح الترغيب والترهيب:477]

[السلسة الصحیحة:113]

Background & narration

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فر ما یا:''جس شخص نے فجر کی نماز کے بعد دس مرتبہ یہ کلمہ پڑھا: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ،لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر۔ اکیلے اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں ، اس کا کوئی شریک نہیں، تمام بادشاہت اسی کے لیے ہے اور تمام تعریف اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ تو اللہ عزوجل اس کے لیے دس نیکیاں لکھ دے گا، دس برائیاں معاف کردے گا،اس کے دس درجے بلند کردے گا اور ان کلمات کا ثواب اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے دو غلام آزاد کرنے کے برابر ہوگا۔ اگر شام کو بھی اسی طرح پڑھے گا تو یہی اجرو ثواب ملے گا ، نیز یہ کلمات صبح تک اس کے لیے شیطان سے حفاظت ثابت ہوں گے''۔ [السلسة الصحیحة:113]

Found in