Supplications after Salah

نماز کے بعد کے اذکار

Surah An-Naas

سورة الناس

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَـٰهِ النَّاسِ ۝ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝

Bismillāhir Raḥmānir Raḥīm. Qul a‘ūdhubi rabbin nāsi. malikin nāsi. ilāhin nāsi. min sharril waswāsil khannāsi. alladhī yuwaswisu fī ṣudūrin nāsi. minal jinnati wannāsi.

Say: I seek refuge in the Lord of mankind, the Sovereign of mankind, the God of mankind, from the evil of the retreating whisperer, who whispers [evil] in the chests of mankind, amongst the Jinn and mankind.

کہہ دیجئے! میں لوگوں کے رب کی پناه چاہتا ہوں لوگوں کے مالک کی لوگوں کے معبود کی وسوسه ڈالنے والے، بار بار پلٹ کر آنے والے کے شر سے وه جو لوگوں کے سینوں میں وسوسه ڈالتا ہے جنوں اور انسانوں میں سے

Sunan Abū Dāwūd: 1523 Ṣaḥīḥ

سنن ابی داؤد: 1523 صحیح

Background & narration

It has been reported from ‘Uqbah bin ‘Āmir (r.a) that the Messenger of Allah (s.a.w) commanded him to read Mu‘awidhat (Al-Ikhlāṣ, Al-Falaq and Al-Nās) after every obligatory prayer. [Sunan Abū Dāwūd: 1523] Ṣaḥīḥ

تو اس کے ذریعہ سات چیزیں دی جاتیں ہیں:اللہ اس کے لیے ان کے ذریعے دس نیکیاں لکھ دیتا ہے، اس کے ذریعہ اس سے دس برائیاں مٹادیتا ہے،اس کے لیے ان کے ذریعہ دس درجات بلند کرتا ہے،اور اس کو دس گردنیں آزاد کرنے کے برابرثواب ہوتا ہے اور اس کے لیے شیطان سے حفاظت ہوتی ہے اور اس کے لیے مکروہ سے بچاؤ ہوتا ہے اور اس روز شرک کے علاوہ کسی گناہ پر اس کی پکڑ نہیں ہوگی اور جس نے اس کو مغرب کے بعد کہا اسے بھی رات میں ایسا ہی ثواب دیا جاتا ہے'' ۔ ]صحیح التّرغیب والتّرھیب:475[

Found in