For Warding Off Evil-Eye

نظر بد سے حفاظت

بِسْمِ اللّٰهِ تُرْبَةُ اَرْضِنَا بِرِیْقَةِ بَعْضِنَا یُشْفٰی سَقِیْمُنَا بِاِذْنِ رَبِّنَا ×3

In the name of Allah, with the earth of our land, mixed with the saliva of some of us, the sick are healed by the permission of our Lord. (Repeat three times)

(دم کرتا ہوں) اللہ کے نام کے ساتھ ،ہماری زمین کی مٹی، ہم میں سے بعض کے لعاب سے ،ہمارا بیمار شفا دیا جاتا ہے ،ہمارے رب کے حکم سے

Recite 3 times

0 / 3 · tap the circle to count

[Sahih al-Bukhari:5745]

[صحیح البخاری:5745]

Background & narration

٠ بِسْمِ اللّٰہِ تُرْبَةُ اَرْضِنَا بِرِیْقَةِ بَعْضِنَا یُشْفٰی سَقِیْمُنَابِاِذْنِ رَبِّنَا۔ (تین یا سات مرتبہ) (دم کرتا ہوں) اللہ کے نام کے ساتھ ،ہماری زمین کی مٹی، ہم میں سے بعض کے لعاب سے ،ہمارا بیمار شفا دیا جاتا ہے ،ہمارے رب کے حکم سے ۔ ]صحیح البخاری:5745[

Found in