أَمْ يَحْسُدُونَ ٱلنَّاسَ عَلَىٰ مَآ ءَاتَىٰهُمُ ٱللَّهُ مِن فَضْلِهِۦ فَقَدْ ءَاتَيْنَآ ءَالَ إِبْرَٰهِيمَ ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْحِكْمَةَ وَءَاتَيْنَـٰهُم مُّلْكًا عَظِيمًا ×7
Or do they envy the people for Allah’s bounties? Indeed, We have given the descendants of Abraham the Book and wisdom, along with great authority.
یا وہ لوگوں سے اس پر حسد کرتے ہیں جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دیا ہے ،تو ہم نے تو آل ِابراہیم کو کتاب اور حکمت عطا فرمائی اور ہم نے انہیں بڑی سلطنت عطا فرمائی
Recite 7 times
0 / 7 · tap the circle to count
[An-Nisa':54]
[النسآء:54]
Background & narration
Surah An-nisa 54
٠ اَمْ یَحْسُدُوْنَ النَّاسَ عَلٰی مَآ اٰتٰئھُمُ اللّٰہُ مِنْ فَضْلِہ فَقَدْ اٰتَیْنَآ اٰلَ اِبْرٰھِیْمَ الْکِتٰبَ وَالْحِکْمَةَ وَاٰتَیْنٰھُمْ مُّلْکًا عَظِیْمًاo ) سات مرتبہ ( یا وہ لوگوں سے اس پر حسد کرتے ہیں جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دیا ہے ،تو ہم نے تو آل ِابراہیم کو کتاب اور حکمت عطا فرمائی اور ہم نے انہیں بڑی سلطنت عطا فرمائی۔ ]النسآء:54[