اَللّٰهُ اَحَدٌ اللّٰهُ الصَّمَدُ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَكُنْ لَّهُ كُفُوًا اَحَدٌ
O Allah, He is One, Allah, the Eternal Refuge. He neither begets nor is born, Nor is there to Him any equivalent.
اللہ ایک ہے۔اللہ بے نیاز ہے۔نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔اور نہ کوئی اس کا ہم سر ہے
[Sunan Abi Dawud:4722]
[سنن أبی داود:4722]
Background & narration
Abū Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrates that he heard the Messenger of Allah ﷺ say: "When people say such things (like 'This creation has been created by Allah, but who created Allah?'), then you should say: اللّٰہُ اَحَد، اللّٰہُ الصَّمَدُ، لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ، وَلَمْ یَکُنْ لَّہُ کُفُوًا اَحَد (Allah is One, Allah is the Eternal Refuge. He neither begets nor is born, and there is none comparable to Him). Then, spit three times to your left and seek refuge with Allah from Shayṭān." Sunan Abī Dāwūd: 4722
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :'' جب لوگ ایسا کہیں(یہ مخلوق اللہ نے پیدا کی ہے تو اللہ کو کس نے پیدا کیا ؟)توتم کہو: ٠ اَللّٰہُ اَحَد اللّٰہُ الصَّمَدُ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہُ کُفُوًا اَحَد۔ اللہ ایک ہے۔اللہ بے نیاز ہے۔ نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ اور نہ کوئی اس کا ہم سر ہے۔ پھروہ اپنے بائیں جانب تین مرتبہ تھتکارے اور شیطان سے پناہ مانگے۔ ]سنن أبی داود:4722[